Responsive Advertisement

 اشتہاربرائے خالی اسامیاں

محکمہ جیل خانہ جات 


محکمہ جیل خانا جات پنجاب راولپنڈی ریجن میں مندرجہ زیل اسامیوں کے لیے راولپنڈٰی ریجن کے رہائشی اضلاع (راولپنڈی، اٹک، گجرات، جہلم، منڈی بہاوٓلدین اور چکوال) کے امیدواروں وے مورخہ 2021-06-21 تک درخواستیں مقررہ  فارم پر بزریعہ ڈاک/ دستی دفتر ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات راولپنڈی ریجن راولپنڈی، مکان نمبر 263 گلی نمبر 55 سیکٹر ۱۱ گلشن آباد اڈیلہ روڈ راولپنڈی میں وصول کی جائیں گی۔ درخواست کے ہمراہ دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر،کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائیل، قابلیت و اہلیت کے بارے میں اسناد کے مصدقہ نقول ہونا ضروری ہیں۔ تمام آسامیاں کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوں گی۔ 


       بنیادی سکیل:  04

      تعداد آسامی: 03

       عمر کی حد: 25-35

       :سکونتی اضلاع

       راولپنڈی، اٹک، گجرات، جہلم، منڈی بہاولدین، اور چکوال

       :قابلیت/اہلیت  

  • مڈل پاس
  • ڈرائیونگ لائسنس کا حامل اور LTV    
  • ڈرائیونگ کا تجربہ LTV پانچ سالہ         


       بنیادی سکیل: 04

       تعداد آسامی: 03

       عمر کی حد:  21-30

         :سکونتی اضلاع

       راولپنڈی، اٹک، گجرات، جہلم، منڈی بہاولدین، اور چکوال 

     :قابلیت/اہلیت  
      مڈل پاس بمہ دو سالہ سرٹیفیکٹ یا
      ہنرمندی کا کورس  TTC/GVI/ATC سے TEVTA
      اور متعلقہ کام میں دو سالہ تجربہ۔

       
        بنادی سکیل: 01  

       تعداد آسامی: 25 

       عمر کی حد:  18-35

        :سکونتی اضلاع

      راولپنڈی،  گجرات، جہلم، منڈی بہاولدین 

     :قابلیت/اہلیت  
     اپنے کام میں مہارت رکھتا ہو۔

       بنادی سکیل: 01

       تعداد آسامی: 02 

       عمر کی حد:  21-35

        :سکونتی اضلاع

      اٹک اور  گجرات 

     :قابلیت/اہلیت  
     زراعت کے شعبے کا تجربہ رکھتا ہو۔

:لازمی شراعط

سکیل نمبر1 تا 5 کی آسامیوں کا %20 کوٹہ (سکیل 1تا 5) کے حاضر سروس/ریٹائرد  جیل ملازمین کے بچوں کے لیے مختص ہو گا۔ %5 کوٹہ برائے اقلیتی امیدواران 15% کوٹہ برائے خواتین اور 3% کوٹہ برائے معزورامیدواران کے لیے مختص ہو گا۔
 سرکاری وخدمختاراداروں کے ملازمین اپنے متعلقہ محکموں/ اداروں کی وساطت 
سے درخواستیں ارسال کریں۔
امیدواران کی فائنل لسٹ متعلقہ دفتر ہزا میں آویزاں کی جائے گی۔

نا مکمل/ غلط معلومات مر مبنی درخواستیں یکسرمسترد ہوں گی۔ صرف وہ امیدواران  جو مطلوبہ اہلیت/ معیار پر پورا اترتے ہوں وہی درخواستیں دیں۔
بھرتی حکومت پنجاب کی منظور شدہ پالیسی پنجاب پریژن ڈیپارٹمنٹ سروس رولز 2010 اور مجریہ 2004 تجدید شدہ 2016 کے مطابق ہو گی۔
 کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کیے گئے  ملازمین کو حکومت کی پالیسی کے مطابق 30 فیصد زائد تنخواہ ملے گا۔

امیدواران اپنے شناختی کارڈ، ڈومیسائل، قابلیت اور اہلیت کے بارے میں اصل اسناد بوقت طبی معانہ / ٹیسٹ ہمراہ ضرور لائیں۔
ٹیسٹ انٹرویو کی تاریخ کی اطلاع علیدہ بزریعہ اخبار اشتخارنہ دیا جائے گی۔
آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہو سکتی ہے۔

امیدواروں ٹیسٹ وانٹرویو کی آمدورفت کا خرچہ برداشت کرنا ہو گا۔
نہ دیا جایے گا۔ TA/DA  اور کوئی علیحدہ 

امیدواران دفتر جناب ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات راوالپنٹدی ریجن راولپنڈی  کے فون نمبرز 2313600-051 2314285-051 
پر دفتری اوقات میں معلومات خاصل کر سکتے ہیںْ



Post a Comment